عمران خان کال دیں، حکیم ثنا اللہ انتظار میں بیٹھا ہے: فضل الرحمان
اس سال شاید چاول کی ایکسپورٹ پہلے جیسی نہ ہو: مفتاح اسماعیل
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں صرف 8 پیسے کا فرق آئے گا مگر اس بارے میں حتمی فیصلہ آج ہو گا۔
مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ بجلی اکتوبر تک سستی ہو جائے گی، بجلی کے 300 یونٹ استعمال کرنے والوں کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کیے، آنے والے مہینوں میں یہ چارجز لیں گے یا نہیں اس کا فیصلہ بعد میں ہوگا۔
No comments:
Post a Comment