Sunday, September 18, 2022

امام حسینؓ کا چہلم، کربلا میں 2کروڑ 10 لاکھ سے زائد زائرین کی حاضری


 H atOptions = { 'key' : '100e90095e11515fd54492c242552aa6', 'format' : 'iframe', 'height' : 250, 'width' : 300, 'params' : {} }; document.write(''); https://overwhelmingdarncalumny.com/i12tvtczj?key=deca839613cae9a11b12ee0f4025f368 https://www.videosprofitnetwork.com/watch.xml?key=15bcdd330d64f8cdad2607bd530c1c3b
>نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر کربلا میں 2 کروڑ  10 لاکھ سے زائد زائرین نے روضہ امام عالی مقام پر حاضری دی۔

عراقی حکومت کے مطابق اس سال کثیر تعداد میں زائرین نے نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر  روضہ امام عالی مقام پر حاضری دی۔

کورونا پابندیوں کے دو سال بعد عراق کے شہر کربلا آنے والوں میں 50 لاکھ غیر ملکی عزادار بھی شامل ہیں۔

چہلم امام حسینؓ کے موقع  پر 30 لاکھ سے زائد کی ریکارڈ تعداد میں ایرانی عزاداروں کی بھی شرکت دیکھی گئی ہے۔

No comments:

Post a Comment