Tuesday, February 19, 2019

پلوامہ واقعہ کے بعدکی صورتحال،وزیراعظم عمران خان کا قوم کا اعتماد میں لینے کا فیصلہ

پلوامہ واقعہ کے بعدکی صورتحال،وزیراعظم عمران خان کا قوم کا اعتماد میں لینے کا فیصلہ Ù¾Ù„وامہ واقعہ Ú©Û’ بعدکی صورتحال،وزیراعظم عمران خان کا قوم کا اعتماد میں لینے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان نے پلوامہ واقعہ کے بعدکی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے ، وزیراعظم آج دن ایک بجے پلوامہ واقعہ سے متعلق سرکاری ٹی وی پر خطاب کریں گے۔


https://overwhelmingdarncalumny.com/zkdv6hsg?key=9ba10a26f1b9a512cd20353348448075
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پلوامہ واقعہ کے بعدکی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے ،وزیراعظم آج دن ایک بجے پلوامہ واقعہ سے متعلق سرکاری ٹی وی پر خطاب کریں گے۔وزیراعظم عمران خان مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کی مذمت کریں گے اور بھارتی الزام تراشیوں کا جواب دیں گے ،وزیراعظم عمران خان بھارتی پروپیگنڈے کو مسترد کریں گے ۔
واضح رہے کہ پلوامہ واقعہ کے بعد بھارت کی جانب سے مسلسل پاکستان پر الزام تراشی اور دھمکیاں دی جا رہی ہےتاہم وزارت خارجہ بھارتی پروپیگنڈے اور الزامات کو مسترد کرچکی ہے،وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کے پاس واقعہ میں پاکستان کے ملوث ہونے کے ثبوت ہیں تو پیش کئے جائیں۔تاہم بھارت کی جانب سے ابھی تک کوئی شواہد پیش نہیں کئے گئے۔

No comments:

Post a Comment